وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کی عالمی دفاعی نمائش میں شرکت کے لیے ریاض آمد

10


ریاض، 8 فروری ( اے پی پی):  وزیرِ دفاع  خواجہ محمد آصف  سعودی حکومت کی کجانب سے  دی گئی دعوت پر ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ ریاض آمد پر ان کا پرتپاک استقبال سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کیا۔