عید الفطر کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا قوم کے نام خصوصی پیغام

220

 

 اسلام آباد  مئی 21 (اے پی پی  (جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا قوم کے نام خصوصی پیغام

وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی کل کی عبادات اور عید کی خوشیوں میں عوام سے حفاظتی تدابیر اپنانے اور  بتائے گئے اسی او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے