مری، 6 اگست (اے پی پی ): مری آرٹ کونسل میں شہدا کشمیر کی تصویری نمائش اور ڈاکمنٹری پیش کی گئی ۔اس موقع پر مولانا قاری سیف اللہ سیفی نے خطاب میں کہا کہ شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔انہوں نے کشمیریوں کی آزادی کے لیے دعا بھی کرائی ۔
اس موقع پر شہدا کی تصویری نمائش دیکھنے کیلئے کثیر افراد نے شرکت کی ۔
اے پی پی /مری/ نصیب الہی











