اسلام آباد،15اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےجمعہ کو پاکستان سٹیزن پورٹل کے تحت کاشتکاروں کے لیے مخصوص “کسان پورٹل”کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی روپے پر دباؤ عارضی، جلد ختم ہو جاۓ گا۔