وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پارلیمانی سیکریٹری مخدوم زادہ زین حسین قریشی کا قافلہ مٹی پہنچ گیا

24

تھرپارکر،04 نومبر ( اے پی پی): وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پارلیمانی سیکریٹری مخدوم زادہ زین حسین قریشی کا قافلہ مٹی پہنچ گیا

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پارلیمانی سیکریٹری مخدوم زادہ زین حسین قریشی اور دیگر رہنما اسٹیج پر موجوداپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، ایم این اے جئے پرکاش لوہانا، ایم این اے لال مالہی، رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر، عبدالرزاق راہموں، ارباب انور، لجپت سورانی اور دیگر رہنما اسٹیج پر موجودجلسہ میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔