ملتان؛کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کی  ایم پی  اے  حاجی جاوید انصاری سے انکے بھائی کی وفات پر تعزیت

38

ملتان، 09 نومبر (اے پی پی ):کمشنر    ڈاکٹر ارشاد احمد نے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی جاوید انصاری کے  گھر جاکر انکے بھائی حاجی امین انصاری کی وفات پر تعزیت کی۔انہوں نے مرحوم کیئے دعا مغفرت کی اور کہا کہ اللہ پاک مرحوم  حاجی امین انصاری کے درجات بلند کریں اور غمزدہ خاندان کو صبر دیں۔

ایڈیشنل کمشنر سرفراز احمد بھی ہمراہ تھے۔