قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی

14

اسلام آباد۔12نومبر  (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے بعد ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔ بعد ازاں سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا۔