ملتان، 18 نومبر (اے پی پی ): عسکری جھیل شیرشاہ روڈ پر ایک کار میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی ہے اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے اور آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ریسکیو 1122 ذرائع نے بتایا کہ آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔