اوآئی سی وزرائے خارجہ نے افغانستان میں ترقیاتی منصوبے جاری رکھنے کی اپیل کی ہے،منیر اکرم

30

اسلام آباد، 23 دسمبر(اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نےسکیورتی کونسل

میں افغانستان کے حوالے سے قرادادپیش ہونے کے بعد پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اوآئی  سی وزرائے خارجہ نے

افغانستان میں  ترقیاتی منصوبے جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔