سیکیورٹی کونسل میں افغانستان امداد قراداد پیش کرنے پر امریکہ کے مشکور ہیں، منیر اکرم

27

اسلام آباد، 23 دسمبر(اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے سیکورٹی کونسل میں افغانستان کے حوالے سے قراداد پیش ہونے کے بعد پریس بریفنگ میں کہا کہ سیکورٹی کونسل میں افغانستان امداد قراداد پیش کرنے پر امریکہ کے مشکور ہیں۔