لاہور 19 جنوری ( اے پی پی ) معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے نیشنل انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن پالیسی ڈرافٹ 2020 کے پر سٹیک ہولڈرز کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ10 بلین ٹری سونامی منصوبے سے 2040 تک 500 ملین ٹن کاربن مونو آکسائیڈ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔











