اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی): وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی چالیس سالہ کمائی کے حساب دے کر اخلاقی برتری ثابت کر چکے ہیں، اپوزیشن حکومت کو نہیں، ایک دوسرے کو گرائے گی۔