اسلام آباد، 13فروری (اے پی پی): وزیر اعظم کی سابق سفراء اور صحافیوں سے بات چیت کے حوالے سے وزیر خزانہ شوکت ترین کی بریفنگ میں کہا کہ انفراسٹرکچر اور روڈ کنیکٹیویٹی میں چین نے ہماری مدد کی۔سی پیک کے اکنامک زون سے اب ہمیں فوائد ملیں گے۔