اسلام آباد، 13فروری (اے پی پی): وزیر اعظم کی سابق سفراء اور صحافیوں سے بات چیت کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بریفنگ میں کہا کہ افغانستان معاملہ پر پاکستان اور چین کی سوچ میں مکمل مطابقت ہے۔مسلۂ کشمیر میں بھی چین کا مؤقف واضح ہے۔