پاکستان آئین و قانون کے تحت چلتا ہے،مجرم کو سزا قانونی انصاف فراہم کرنیوالے اداروں کا کام ہے،

34

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کی خانیوال  میں نیوز کانفرنس

خانیوال  ۔13فروری  (اے پی پی):چیئرمین پاکستان علماء کونسل ووزیر اعظم   کے  نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے  نیوز کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آئین و قانون کے تحت چلتا ہے،مجرم کو سزا قانونی انصاف فراہم کرنیوالے اداروں کا کام ہے۔