تھانہ بی ڈویژن کاچھاپہ،سینکڑوں پتنگیں اور شراب برآمد5، ملزمان گرفتار

21

رینالہ خورد18فروری(اےپی پی)تھانہ بی ڈویژن اوکاڑہ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارتے ہوئے پانچ ملزمان نوشیر ولد شفیق طاہرولدعبداللہ داودمعاذاورمحمد سلیم کو گرفتارکرکے انکے قبضے سے سینکڑوں پتنگیں اور درجنوں لیڑشراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں اور ملزمان کو جیل بھیج دیاہے۔

سورس: وی این ایس،رینالہ خورد