لاہور،19 فروری ( اے پی پی ): وفاقی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ ہمارا دینی اور ثقافتی رشتہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترکی حکومت کے صدارتی مذہبی امور کے صدر ڈاکٹر علی ارباسن نے وفد کے ہمراہ حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری دینے کے موقع پر کیا۔
سورس : وی این ایس، لاہور











