اسلام آباد، 17 مارچ(اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رٹہ سسٹم ختم کرکے مفہوم کی بنیاد پر امتحانات، تعلیمی میدان میں اہم قدم ہے۔