اسلام آباد، 22 مارچ (اے پی پی ): اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انٹونیو گوئٹرس نے او آئی سی اجلاس سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی اعتماد مکالمے اور تعاون کے باعث ایک دوسرے کے قریب ہیں۔