اسلام آباد، 25 مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیِر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منحرف ارکان،63 (اے ) کے مطابق نذرانہ وصول کرکے چھپنے والے پوری زندگی کے لئے نااہل ہونگے۔