مسائل کے باوجود پاکستانی ایک غیرت مند قوم، ووٹر خواہ کسی بھی پارٹی سے ہو عمران کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز گِل

65

اسلام آباد ،31(اے پی پی ):معاون خصوصی شہباز گِل کی میڈیا سے گفتگو، شہباز گِل نے کہا کہ مسائل کے باوجود پاکستانی ایک غیرت مند قوم، ووٹر خواہ کسی بھی پارٹی سے ہو عمران کے ساتھ کھڑا ہے۔