ہمارے دور حکومت میں اے پی پی کو ڈیجیٹلائز کیا گیا، کوئی سیاسی بھرتی نہیں کی ،وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کی میڈیا سے گفتگو

23

اسلام آباد، یکم اپریل ( اےپی پی): وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں اے پی پی کو ڈیجیٹلائز کیا گیا، کوئی سیاسی بھرتی نہیں کی۔  ہم نے  تمام پریس کلبز میں جدید آلات سے مزین ڈیجیٹل اسٹوڈیوز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ہمارے دور حکومت میں اے پی پی کو ڈیجیٹلائز کیا گیا، کوئی سیاسی بھرتی نہیں کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ۔پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے۔