کوشش ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن میں رمضان کا آغاز ہو اور عید منائی جائے، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو

21

پشاور۔2اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے مذہبی امورپیرنورالحق قادری نے  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ملک میں ایک ہی دن میں رمضان کا آغاز ہو  اور عید منائی جائے۔