اسلام آباد، 02 اپریل (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خا ن نے ٹیلیفون کالز کے زریعے عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے اچھائی کے ساتھ کھڑا ہونے والا معاشرہ زندہ ہوجاتا ہے،پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں۔