عمران خان نے بیرونی سازش ناکام بنا دی، رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی میڈیا سے بات چیت

34

اسلا آباد،03 اپریل ( اےپی پی): رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر  نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے بیرونی سازش ناکام بنا دی ہے۔