وفاقی کابینہ جلد حلف اٹھائیگی، وزیر اعظم کا پی ڈی ایم کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب

34

اسلام آباد۔15اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت اور ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں منعقدہ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وفاقی کابینہ جلد حلف اٹھائیگی۔