رینالہ خورد؛ پولیس کی کامیاب  کارروائی، دومنشیات فروش گرفتار

34

رینالہ خورد،16اپریل(اےپی پی): ڈسڑکٹ پولیس آفیسراوکاڑہ فیصل گلزار کے احکامات پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا ہے۔

تھانہ راوی پولیس نے منشیات فروش ذوالفقار سکنہ 12جیڈی کوگرفتارکرکے اسکے قبضے سے دوکلو سے زائد چرس اور تھانہ شاہبھورپولیس نے منشیات فروش محمد شففیق سکنہ 35فورایل سے18لٹر شراب برآمد کر لی ہے۔

 ملزمان کو گرفتارکرتے ہوئے اندراج مقدمات کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

سورس:وی این ایس، رینالہ خورد