اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں شکست خوردہ عناصر نے فاشسٹ رویہ اختیار کیا۔