اسلام آباد،20 اپریل (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو یہاں کابینہ اجلاس پر بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت آٹے اور چینی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی ہے۔