اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا زرعی خود کفالت کا دعویٰ غلط ہے۔