بلوچستان کے سرداروں نے پاکستان بنانے میں قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا،وزیراعظم شہباز شریف کا خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این 25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

33

کوئٹہ ۔23اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این۔25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے سرداروں نے پاکستان بنانے میں قائداعظم کا بھرپور ساتھ دیا۔