دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج اور بلوچستان کی عوام نے بھر پور قربانیاں دیں ،وزیراعظم شہباز شریف کا خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این 25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

27

کوئٹہ ۔23اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این۔25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج اور بلوچستان کی عوام نے بھر پور قربانیاں دیں۔