“بینظیر انکم سپورٹ پروگرام” کے تحت 5 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے امداد کااعلان کرتاہوں ،وزیراعظم شہباز شریف کا خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این 25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

36

کوئٹہ ۔23اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو خضدار۔کچلاک قومی شاہراہ این۔25 کے سیکشن ون اور ٹو کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ “بینظیر انکم سپورٹ پروگرام” کے تحت 5 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے امداد کااعلان کرتاہوں ۔