پاکستان کے مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی مرتب کریں گے،حنا ربانی کھر

15

اسلام آباد، 12 مئی(اے پی پی):وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے مفادات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی مرتب کریں گے۔