گجرات ، 15 مئی (اے پی پی ): پاکستان مسلم لیگ(ن)کی رہنماء مریم نواز نے اتوار کو یہاں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی معیشت کو تباہ کرنے والے آج مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چار سال کی بد ترین کارکردگی کو مسلم لیگ ن سے منسوب نہیں کرنے دیں گے ۔
سورس:وی این ایس، اسلام آباد











