تیز دھوپ میں بزرگ شہری چھتری کا استعمال کریں، گرمی کی شدت کے باعث چکر آنے کی صورت میں فوراً معالج سے رابطہ کریں، ڈاکٹر وسیم احمد خواجہ

44

تیز دھوپ میں بزرگ شہری چھتری کا استعمال کریں، گرمی کی شدت کے باعث چکر آنے کی صورت میں فوراً معالج سے رابطہ کریں، ڈاکٹر وسیم احمد خواجہ

اسلام آباد، 18 مئی ( اےپی پی): ڈاکٹر وسیم احمد خواجہ ترجمان پمز  نے گرمی کی لہر سے بچنے کےلئے حفاظتی تدابیر  بارے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

تیز دھوپ میں بزرگ شہری چھتری کا استعمال کریں ۔ گرمی کی شدت کے باعث چکر آنے کی صورت میں فوراً معالج سے رابطہ کریں۔

 انہوں نےمزید کہا کہ چھوٹے بچوں کو او آر ایس ملا پانی پلائیں ، ٹھنڈے کمرے سے فوری تیز دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں۔