اسلام آباد، 24 مئی ( اےپی پی): وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت سرحد پر کشیدگی اور تیل کی قیمتوں کی وجہ سے مشکلات کا شکار رہی۔