آزادخارجہ پالیسی کیلئے ضروری ہے کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام ہو؛ سینیٹر میاں رضا ربانی  

13

اسلام آباد، 25 مئی  (اے پی پی):سینیٹر میاں رضا ربانی  نے  سینیٹ میں اظہار خیال  کرتے  ہوئے کہا ہے کہ آزادخارجہ پالیسی کیلئے ضروری ہے کہ ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام ہو۔