صوبے میں پانی کی قلت سے زراعت کے شعبے میں مشکلات کا سامنا ہے،وزیر اعلیٰ سندھ

13

کراچی، 31 مئی (اے پی پی):وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منگل کو یہاںتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پانی کی قلت سے زراعت کے شعبے میں مشکلات کا سامنا ہے۔