عمران خان کے پی کے میں سرکاری وسائل پر زندگی گزار رہا ہے ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

13

 اسلام آباد ،04 جون (اے پی پی ):وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے  سیالکوٹ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پی کے میں سرکاری وسائل پر زندگی گزار رہا ہے۔