اسلام آباد، 3جون (اے پی پی):وفاقی وزیربرائےتخفیف غربت اورسماجی تحفظ شازیہ مری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے مہنگائی سے متاثر افراد کیلئے بی آئی ایس پی کے ذریعے 28 ارب روپے کے ریلیف کا اعلان کیا ہے ۔