اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے تحت 20 لاکھ سے زائد نو جوانوں کو روزگار فراہم کیے جائیں گے،،خواتین کے لیے 25 فیصد کوٹہ مختص ہو گا ۔