مری، بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی سے ستائے ہوئے سیاحوں نے مری کارخ کرلیا

40

مری، 10 جون ( اےپی پی): ملکہ کوہسار مری میں بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گرمی سے ستائے ہوئے سیاحوں نے مری کارخ کرلیا۔ قدرتی ٹھنڈے ماحول سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاح پنکھوں  اور ایٸرکنڈیشنز کو چھوڑ کر مری پہنچ رہۓ ہیں۔