زراعت کے لئے اقدامات اچھے ہیں, مزید براں زرعی زمینوں پر تعمیر کی پابندی ضروری ہے، صدر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت  محمد شکیل منیر کا بجٹ پر اظہارِ خیال

8

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد شکیل منیر نے   آئی سی سی آئی میں وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ زراعت کے لئے اقدامات اچھے ہیں, مزید براں زرعی زمینوں پر تعمیر کی پابندی ضروری ہے۔