اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نےپیرکویہاں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے زیر اہتمام پوسٹ بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت بڑھنے سے بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافہ ہوا۔