سابق حکومت نے توانائی بحران پر کوئی منصوبہ بندی نہیں کی، رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی

14

اسلام آباد ،21 جون (اے پی پی )؛رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ،انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے توانائی بحران پر کوئی منصوبہ بندی نہیں کی۔