وفاقی کابینہ کا وزارت تجارت کے ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ کی نظرثانی کیلئےکمیٹی کےقیام کا فیصلہ،احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو

7

اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ وفاقی کابینہ کا وزارت تجارت کے ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ کی نظرثانی کیلئےکمیٹی کےقیام کا فیصلہ کیا ہے ۔