کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کی میڈیا سے گفتگو

12

اسلام آباد، 21 جون ( اےپی پی): وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ  نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں

 انہوں نے مزید کہا کہ امراءپر ٹیکس لگا کر غریب آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔