ہم نے ریکارڈ ریٹرنز فائل کئے ہیں؛ چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد

39

اسلام آباد، یکم جولائی (اے پی پی ): چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے جمعہ کو  یہاں  وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس  سے  خطاب میں   کہا ہے کہ ہم نے ریکارڈ ریٹرنز فائل کئے ہیں،ٹیکس وصولی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔