شنگھائی الیکٹرک کا تھرکول پلانٹ دسمبر تک 1214 میگاواٹ کی پیداوار شروع کر دے گا، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان کی نیوز کانفرنس

8

اسلام آباد، یکم جولائی ( اےپی پی): وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان  نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے شنگھائی الیکٹرک کا تھرکول پلانٹ دسمبر تک 1214 میگاواٹ کی پیداوار شروع کر دے گا۔